213۔ وحشت ناک تنہائی

لَا وَحْدَةَ اَوْحَشُ مِنَ الْعُجْبِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) خود بینی سے بڑھ کر کوئی تنہائی وحشت ناک نہیں ہے۔ بہت سے انسان کسی خوبی کی وجہ سے خود کو بڑا سمجھتے ہیں اور خودبینی کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ بڑا سمجھنے میں فرق نہیں کرتے کہ وہ خوبی حقیقت میں ان کے … 213۔ وحشت ناک تنہائی پڑھنا جاری رکھیں